Our Blog
انیل کپورنے سونم کپوراورسلمان خان کی جوڑی کو لاجواب قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کہتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں ان کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کی سلمان خان کی جوڑی لاجواب ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس جوری کو ناظرین بھی پسند کریں گے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انیل کپور نے کہا کہ سونم کپور اور سلمان خان دونوں ہی انتہائی جاذب نظر اور اچھے اداکار ہیں، اسکرین پر ان کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے ، دونوں فلم “سانوریا” میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہردکھا چکے ہیں۔ اس لئے وہ امید کرتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں اس جوڑی کو ناظرین بھی خوب سراہیں گے۔
انیل کپور کا کہنا تھا کہ وہ فلم “پرین رتن دھان پایو” کو دیکھنے کے لیے بہت بے چین ہیں کیونکہ اس فلم میں جہاں فلم میں ان کی بیٹی اور اداکاری سونم کپور اور بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان ایک ساتھ نظر آئیں گے، وہیں وہ اس فلم کے ہدایت کار سورج برجاتیا کے بھی بہت بڑے مداح ہیں۔ آج بالی ووڈ کے کئی بڑے فلمساز درحقیقت ان ہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں کیونکہ سورج برجاتیا اپنی فلموں میں بھارتی ثقافت اور مضبوط خاندانی نظام کو پیش کرتے ہیں جو کہ مشرقی معاشرے کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
واضح ر ہے کہ فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ 12 نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
- Blog Comments
- Facebook Comments
Popular Posts
-
شیشہ صحت کیلئے نقصان دہ ہے یانہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی دلچسپ رپورٹ منگل 12 جنوری 2016 | AM 12:57:28 | 0 ...
-
برلن(نیوزڈیسک)اس طرح کے جوتے سب سے زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اور ہر کوئی انہیں بخوشی پہنتا ہے لیکن حال ہی میں ایک جرمن ٹیلی وژن نے ...
-
Girik Aman Black TillFu by ExpressPoond
-
">جنیوا (نیوز ڈیسک) یورپ میں آئے روز دہشت گردی کے حملے ہورہے ہیں اور ایسے میں تمام یورپی ممالک کے ائیرپورٹوں پر ہائی الر...
-
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھت...
-
neha kakkar new song in future by ExpressPoond
-
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔ بو...
-
Kohli Hits Six Then Got Out, See Anuska’s Reaction on Six and Wicket Kohli’s Wicket and Anushka Reaction by ExpressPoond
-
bast hot dance 2015 by ExpressPoond
Contact Form
Blog Archive
-
▼
2015
(30)
-
▼
September
(11)
- India refuses to play hockey with Pakistan.
- موبائل بیٹریوں کی زندگی بڑھائیں ان 4 تجاویز سے
- ’دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں‘
- Hot Mujra 2015
- Rabba Ho (Soul Version) by Falak Shabir new song ...
- انیل کپورنے سونم کپوراورسلمان خان کی جوڑی کو لاجوا...
- عامر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار واپسی
- Anjuman Shehzadi new mujra 2015
- Pakistani Girl New Style Dance
- 'Bigg Boss 9': Salman Khan's Promo Release Date Re...
- Exclusive: 5 rumoured contestants of Bigg Boss 9
-
▼
September
(11)
Follow us on facebook
Total Pageviews
انیل کپورنے سونم کپوراورسلمان خان کی جوڑی کو لاجواب قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کہتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں ان کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کی سلمان خان کی جوڑی لاجواب ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس جوری کو ناظرین بھی پسند کریں گے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انیل کپور نے کہا کہ سونم کپور اور سلمان خان دونوں ہی انتہائی جاذب نظر اور اچھے اداکار ہیں، اسکرین پر ان کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے ، دونوں فلم “سانوریا” میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہردکھا چکے ہیں۔ اس لئے وہ امید کرتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں اس جوڑی کو ناظرین بھی خوب سراہیں گے۔
انیل کپور کا کہنا تھا کہ وہ فلم “پرین رتن دھان پایو” کو دیکھنے کے لیے بہت بے چین ہیں کیونکہ اس فلم میں جہاں فلم میں ان کی بیٹی اور اداکاری سونم کپور اور بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان ایک ساتھ نظر آئیں گے، وہیں وہ اس فلم کے ہدایت کار سورج برجاتیا کے بھی بہت بڑے مداح ہیں۔ آج بالی ووڈ کے کئی بڑے فلمساز درحقیقت ان ہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں کیونکہ سورج برجاتیا اپنی فلموں میں بھارتی ثقافت اور مضبوط خاندانی نظام کو پیش کرتے ہیں جو کہ مشرقی معاشرے کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
واضح ر ہے کہ فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ 12 نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Pages
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogroll
About