Our Blog
بھکر ٗ درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ 2 کو دھر لیا گیا
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھترول کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بھکر میں درندہ صفت ملزمان نے دو بچوں کے ساتھ بدفعل کی اور ویڈیو بھی بنائی بعد ازاں ملزمان نے بچوں کے گھروالوں کو بلیک میل کیا اور ڈیڑھ لاھ روپے رقم وصول کی ۔
پولیس کے مطابق تین میں دو ملزمان عزیز الرحمن اور کامران کو گرفتارکرلیاگیا ہے جبکہ تیسرا ملزم ذیشان تاحال فرار ہے ۔ دونوں ملزمان کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ درج کرنے سے قبل چھترول بھی ہوئی ۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز متاثرہ بچے نے تھانے میں درخواست دائر کی تھی کہ ملزم عبدالرحمن،کامران اور ذیشان نے اس کے ساتھ بد فعلی کی اور ویڈیو بھی بنائی اور بلیک میل کرکے ڈیڑھ لاکھ روپے کی رقم بھی وصول کی تھی۔
- Blog Comments
- Facebook Comments
Popular Posts
-
شیشہ صحت کیلئے نقصان دہ ہے یانہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی دلچسپ رپورٹ منگل 12 جنوری 2016 | AM 12:57:28 | 0 ...
-
برلن(نیوزڈیسک)اس طرح کے جوتے سب سے زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اور ہر کوئی انہیں بخوشی پہنتا ہے لیکن حال ہی میں ایک جرمن ٹیلی وژن نے ...
-
Girik Aman Black TillFu by ExpressPoond
-
">جنیوا (نیوز ڈیسک) یورپ میں آئے روز دہشت گردی کے حملے ہورہے ہیں اور ایسے میں تمام یورپی ممالک کے ائیرپورٹوں پر ہائی الر...
-
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھت...
-
neha kakkar new song in future by ExpressPoond
-
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔ بو...
-
Kohli Hits Six Then Got Out, See Anuska’s Reaction on Six and Wicket Kohli’s Wicket and Anushka Reaction by ExpressPoond
-
bast hot dance 2015 by ExpressPoond
Contact Form
Blog Archive
-
▼
2015
(30)
-
▼
August
(11)
- bast hot dance 2015
- +18 Dance
- Best of Maulana Tariq Jameel - after listen ur lif...
- Taur - Bohemia, Gippy Grewal, Ikka - Faraar - Late...
- عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ آنے کے بعد شک...
- nice neha song
- بھکر ٗ درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ 2 ک...
- امراض قلب سے تحفظ کے 3 سادہ طریقے
- اس قسم کے جوتے آپ کو ہرگز نہیں پہننے چاہئیں، وجہ ج...
- Baaton Ko Teri Full Song
- Girik Aman Black Till Fu
-
▼
August
(11)
Follow us on facebook
Total Pageviews
بھکر ٗ درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ 2 کو دھر لیا گیا
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھترول کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بھکر میں درندہ صفت ملزمان نے دو بچوں کے ساتھ بدفعل کی اور ویڈیو بھی بنائی بعد ازاں ملزمان نے بچوں کے گھروالوں کو بلیک میل کیا اور ڈیڑھ لاھ روپے رقم وصول کی ۔
پولیس کے مطابق تین میں دو ملزمان عزیز الرحمن اور کامران کو گرفتارکرلیاگیا ہے جبکہ تیسرا ملزم ذیشان تاحال فرار ہے ۔ دونوں ملزمان کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ درج کرنے سے قبل چھترول بھی ہوئی ۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز متاثرہ بچے نے تھانے میں درخواست دائر کی تھی کہ ملزم عبدالرحمن،کامران اور ذیشان نے اس کے ساتھ بد فعلی کی اور ویڈیو بھی بنائی اور بلیک میل کرکے ڈیڑھ لاکھ روپے کی رقم بھی وصول کی تھی۔
Pages
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogroll
About