برلن(نیوزڈیسک)اس طرح کے جوتے سب سے زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اور ہر کوئی انہیں بخوشی پہنتا ہے لیکن حال ہی میں ایک جرمن ٹیلی وژن نے یہ ثابت کیا ہے کہ اس طرح کے جوتوں کی تیاری میں انتہائی مضر صحت اور خطرناک کیمیکل استعمال ہوتے ہیں۔
تحقیق میں ان جوتوں میں carcinogenicنامی کیمیکل ملا ہے جو کہ انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔اگر یہ کیمیکل جوتوں میں استعمال کیا جائے تو یہ مضر صحت ہوتاہے ۔تحقیق میں 10جوتوں کو جانچا گیا اور ان میں سے 6جوتوں میں اوپر بتایا گیا کیمیکل نکلا۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ بازار میں عام بکنے والے جوتوں میں اس کیمیکل کے ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتاہے کیونکہ اچھی کوالٹی کا میٹریل استعمال نہیں کیا جاتا، کوالٹی کے حوالے سے تسلی ہوجائے تو استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان جوتوں کو خریدتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ یہ کیمیکل ان میں موجود نہ ہو۔