Our Blog
امراض قلب سے تحفظ کے 3 سادہ طریقے
امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے، مگر آپ اپنے دل کو صحت مند طرز زندگی اختیار کرکے تحفظ فراہم کرسکتے ہیں، یہاں ایسے ہی 3 سادہ طریقے دیئے جارہے ہیں جو آپ کیلئے دل کے امراض کا خطرہ کم کردیں گے۔
اپنی خوراک میں چربی کی مقدار کم کرکے فائبر کی مقدار کو بڑھائیں،اسی طرح پروٹین سے بھرپور اشیاءمچھلی، مرغی، بیج اور نٹس وغیرہ اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔
تازہ پھلوں اور سبزیوں کا بہت زیادہ استعمال بھی دل کو صحت مند بناتے ہیں، جبکہ اس سے ذیابیطس اور کینسر کا خطرہ بھی کم ہوسکتا ہے، جبکہ کوشش کریں کہ اپنی غذا میں ٹرانس فیٹ کا استعمال کم سے کم کریں۔
کوشش کریں کہ روزانہ کم از کم 30 منٹ تک ورزش کو معمول بنائیں جس سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوجائے گا، اگر آپ کے پاس جم جانے کیلئے وقت نہیں تو آپ اس صحت مند آپشن کو چہل قدمی یا سیڑھیاں اتر چڑھ کر بھی اپنا سکتے ہیں۔
جسمانی سرگرمیاں وزن کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور آپ کے اندر بلڈپریشر، ہائی کولیسٹرول اور ذیابیطس کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
تمباکو ایسی چیز ہے جس سے گریز کرکے دنیا بھر میں اموات کی شرح کو کافی کم کیا جاسکتا ہے، سیگریٹ یا تمباکو کا کسی بھی شکل میں استعمال امراض قلب کا خطرہ بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔
تو اگر آپ خود کو امراض قلب کے خطرے سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ تمباکو نوشی سے گریز کریں کیونکہ کسی بھی مقدار میں تمباکو دل کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔
- Blog Comments
- Facebook Comments
Popular Posts
-
شیشہ صحت کیلئے نقصان دہ ہے یانہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی دلچسپ رپورٹ منگل 12 جنوری 2016 | AM 12:57:28 | 0 ...
-
برلن(نیوزڈیسک)اس طرح کے جوتے سب سے زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اور ہر کوئی انہیں بخوشی پہنتا ہے لیکن حال ہی میں ایک جرمن ٹیلی وژن نے ...
-
Girik Aman Black TillFu by ExpressPoond
-
">جنیوا (نیوز ڈیسک) یورپ میں آئے روز دہشت گردی کے حملے ہورہے ہیں اور ایسے میں تمام یورپی ممالک کے ائیرپورٹوں پر ہائی الر...
-
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھت...
-
neha kakkar new song in future by ExpressPoond
-
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔ بو...
-
Kohli Hits Six Then Got Out, See Anuska’s Reaction on Six and Wicket Kohli’s Wicket and Anushka Reaction by ExpressPoond
-
bast hot dance 2015 by ExpressPoond
Contact Form
Blog Archive
-
▼
2015
(30)
-
▼
August
(11)
- bast hot dance 2015
- +18 Dance
- Best of Maulana Tariq Jameel - after listen ur lif...
- Taur - Bohemia, Gippy Grewal, Ikka - Faraar - Late...
- عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ آنے کے بعد شک...
- nice neha song
- بھکر ٗ درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ 2 ک...
- امراض قلب سے تحفظ کے 3 سادہ طریقے
- اس قسم کے جوتے آپ کو ہرگز نہیں پہننے چاہئیں، وجہ ج...
- Baaton Ko Teri Full Song
- Girik Aman Black Till Fu
-
▼
August
(11)
Follow us on facebook
Total Pageviews
امراض قلب سے تحفظ کے 3 سادہ طریقے
امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے، مگر آپ اپنے دل کو صحت مند طرز زندگی اختیار کرکے تحفظ فراہم کرسکتے ہیں، یہاں ایسے ہی 3 سادہ طریقے دیئے جارہے ہیں جو آپ کیلئے دل کے امراض کا خطرہ کم کردیں گے۔
صحت بخش خوراک
اپنی خوراک میں چربی کی مقدار کم کرکے فائبر کی مقدار کو بڑھائیں،اسی طرح پروٹین سے بھرپور اشیاءمچھلی، مرغی، بیج اور نٹس وغیرہ اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔
تازہ پھلوں اور سبزیوں کا بہت زیادہ استعمال بھی دل کو صحت مند بناتے ہیں، جبکہ اس سے ذیابیطس اور کینسر کا خطرہ بھی کم ہوسکتا ہے، جبکہ کوشش کریں کہ اپنی غذا میں ٹرانس فیٹ کا استعمال کم سے کم کریں۔
جسمانی سرگرمیاں
کوشش کریں کہ روزانہ کم از کم 30 منٹ تک ورزش کو معمول بنائیں جس سے امراض قلب کا خطرہ کم ہوجائے گا، اگر آپ کے پاس جم جانے کیلئے وقت نہیں تو آپ اس صحت مند آپشن کو چہل قدمی یا سیڑھیاں اتر چڑھ کر بھی اپنا سکتے ہیں۔
جسمانی سرگرمیاں وزن کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور آپ کے اندر بلڈپریشر، ہائی کولیسٹرول اور ذیابیطس کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
تمباکو نوشی سے گریز
تمباکو ایسی چیز ہے جس سے گریز کرکے دنیا بھر میں اموات کی شرح کو کافی کم کیا جاسکتا ہے، سیگریٹ یا تمباکو کا کسی بھی شکل میں استعمال امراض قلب کا خطرہ بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔
تو اگر آپ خود کو امراض قلب کے خطرے سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ تمباکو نوشی سے گریز کریں کیونکہ کسی بھی مقدار میں تمباکو دل کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔
Pages
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogroll
About