Our Blog
خاتون نے بھرے ائیرپورٹ پر خاوند کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا
">جنیوا (نیوز ڈیسک) یورپ میں آئے روز دہشت گردی کے حملے ہورہے ہیں اور ایسے میں تمام یورپی ممالک کے ائیرپورٹوں پر ہائی الرٹ کا سماں ہے۔ اس پریشان کن صورتحال میں جنیوا ائیرپورٹ کے سکیورٹی حکام کو 26 جولائی کے روز ایک کال موصول ہوئی کہ اگلے دن ایک خاتون بم لے کر ائیرپورٹ میں داخل ہونے والی ہے۔ یہ خبر ملتے ہی ائیرپورٹ حکام کی دوڑیں لگ گئیں اور فوری طور پر سکیورٹی انتظامات شروع کردئیے گئے۔ سکیورٹی ایجنسیوں نے ائیرپورٹ کی جانب آنے والی ہر گاڑی کی سخت ترین چیکنگ شروع کردی۔
ائیرپورٹ کی تمام عمارتوں کی بھی تلاشی شروع ہوگئی جبکہ ہزاروں مسافروں کے سامان کی بھی چیکنگ شروع کردی گئی۔ اسی دوران کال کرنے والی خاتون کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا، مگر غیر معمولی سکیورٹی کے انتظامات پر لاکھوں یورو کی رقم خرچ کرنے والی سکیورٹی ایجنسیوں کو جلد ہی ایک نئے انکشاف نے ہلا کر رکھ دیا۔ کسی بڑی تباہی سے بچنے کی بھاگ دوڑ میں لگے سکیورٹی اداروں کو معلوم ہوا کہ یہ معاملہ دہشت گردی کا نہیں بلکہ دو خواتین کی دشمنی کا تھا۔
جنیوا ائیرپورٹ کے حکام کو بم سے خبردار کرنے والی 41 سالہ فرانسیسی خاتون سے پوچھ گچھ کی گئی تو پتہ چلا کہ اس کے خاوند کی ناجائز محبوبہ اگلے روز اس ائیرپورٹ سے سفرکرنے والی تھی اور خاتون نے اسے سبق سکھانے کے لئے ائیرپورٹ کو کال کردی تھی کہ وہ بم لے کر آرہی ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اس کا واحد مقصد یہ تھا کہ اس کے خاوند کی ناجائز محبوبہ کے لئے کوئی بڑی مشکل پیدا ہو جائے۔ خاتون کی اس خواہش نے ناصرف اضافی سکیورٹی پر لاکھوں یورو خرچ کروا دئیے بلکہ مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جس کے اثرات ملک کے دیگر ائیرپورٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ خاتون کو گرفتار کر کے اس کے خلاف جنیوا کی ایک عدالت میں مقدمہ چلایا گیا، جہاں اسے 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

- Blog Comments
- Facebook Comments
Popular Posts
-
شیشہ صحت کیلئے نقصان دہ ہے یانہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی دلچسپ رپورٹ منگل 12 جنوری 2016 | AM 12:57:28 | 0 ...
-
برلن(نیوزڈیسک)اس طرح کے جوتے سب سے زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اور ہر کوئی انہیں بخوشی پہنتا ہے لیکن حال ہی میں ایک جرمن ٹیلی وژن نے ...
-
Girik Aman Black TillFu by ExpressPoond
-
">جنیوا (نیوز ڈیسک) یورپ میں آئے روز دہشت گردی کے حملے ہورہے ہیں اور ایسے میں تمام یورپی ممالک کے ائیرپورٹوں پر ہائی الر...
-
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھت...
-
neha kakkar new song in future by ExpressPoond
-
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔ بو...
-
Kohli Hits Six Then Got Out, See Anuska’s Reaction on Six and Wicket Kohli’s Wicket and Anushka Reaction by ExpressPoond
-
bast hot dance 2015 by ExpressPoond
Contact Form
Blog Archive
Follow us on facebook
Total Pageviews

Pages
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogroll
About