Our Blog
’دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں‘
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔
بولی وڈ لائف کے مطابق رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون اپنی آنے والی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے گانے کی لانچ کے سلسلے میں پونا پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے بات چیت کی۔
اس موقع پر رنویر نے دپیکا سے اپنی محبت کااظہار تو کیا تاہم وہ اس کے ساتھ کافی محتاط بھی دکھائی دیئے.
اپنی بات کی تفصیلات میں جاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'آپ (میڈیا) والے اس ایونٹ میں ان کا اور دپیکا کا صبح 9 بجے سے انتظار کر رہے ہیں لیکن دپیکا انتی خوبصورت ہیں کہ وہ ان کا انتظار پوری زندگی کر سکتے ہیں'۔
رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کا ایک گانا ’دیوانی مستانی‘ آئینہ محل میں فلمایا گیا ہے جس کی وجہ ہدایت کار سنجے لیلا بنسالی کے لیے یقینا دپیکا کی خوبصورتی ہوگی۔
دپیکا نے رنویر کے بیان پر تبصرہ کرنے کے بجائے میڈیا کو رنویر کی بات کا سیاق و سباق معلوم کرنے مشورہ کیا۔
18 دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں رنویر سنگھ افسانوی ہندو جنگجو مراٹھا پیشوا باجی راؤ کا کردار اور دپیکا ایک مسلمان جنگجو مستانی کا کردار ادا کیا ہے جب کہ پریانکا چوپڑا نے باجی راؤ کی بیوی کاشی بائی کا کردار نبھایا ہے۔
یاد رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اس سے قبل سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’رام لیلا‘ میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔
- Blog Comments
- Facebook Comments
Popular Posts
-
شیشہ صحت کیلئے نقصان دہ ہے یانہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی دلچسپ رپورٹ منگل 12 جنوری 2016 | AM 12:57:28 | 0 ...
-
برلن(نیوزڈیسک)اس طرح کے جوتے سب سے زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں اور ہر کوئی انہیں بخوشی پہنتا ہے لیکن حال ہی میں ایک جرمن ٹیلی وژن نے ...
-
Girik Aman Black TillFu by ExpressPoond
-
">جنیوا (نیوز ڈیسک) یورپ میں آئے روز دہشت گردی کے حملے ہورہے ہیں اور ایسے میں تمام یورپی ممالک کے ائیرپورٹوں پر ہائی الر...
-
بھکر ( اے این این ) بھکرمیں درندہ صفت ملزمان کی دو بچوں سے زیادتی ٗ ویڈیو بنانے والے 2ملزمان کو دھر لیا گیا ٗ سٹی تھانہ دریا خان میں چھت...
-
neha kakkar new song in future by ExpressPoond
-
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔ بو...
-
Kohli Hits Six Then Got Out, See Anuska’s Reaction on Six and Wicket Kohli’s Wicket and Anushka Reaction by ExpressPoond
-
bast hot dance 2015 by ExpressPoond
Contact Form
Blog Archive
-
▼
2015
(30)
-
▼
September
(11)
- India refuses to play hockey with Pakistan.
- موبائل بیٹریوں کی زندگی بڑھائیں ان 4 تجاویز سے
- ’دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں‘
- Hot Mujra 2015
- Rabba Ho (Soul Version) by Falak Shabir new song ...
- انیل کپورنے سونم کپوراورسلمان خان کی جوڑی کو لاجوا...
- عامر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار واپسی
- Anjuman Shehzadi new mujra 2015
- Pakistani Girl New Style Dance
- 'Bigg Boss 9': Salman Khan's Promo Release Date Re...
- Exclusive: 5 rumoured contestants of Bigg Boss 9
-
▼
September
(11)
Follow us on facebook
Total Pageviews
’دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں‘
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔
بولی وڈ لائف کے مطابق رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون اپنی آنے والی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے گانے کی لانچ کے سلسلے میں پونا پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے بات چیت کی۔
اس موقع پر رنویر نے دپیکا سے اپنی محبت کااظہار تو کیا تاہم وہ اس کے ساتھ کافی محتاط بھی دکھائی دیئے.
اپنی بات کی تفصیلات میں جاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'آپ (میڈیا) والے اس ایونٹ میں ان کا اور دپیکا کا صبح 9 بجے سے انتظار کر رہے ہیں لیکن دپیکا انتی خوبصورت ہیں کہ وہ ان کا انتظار پوری زندگی کر سکتے ہیں'۔
رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کا ایک گانا ’دیوانی مستانی‘ آئینہ محل میں فلمایا گیا ہے جس کی وجہ ہدایت کار سنجے لیلا بنسالی کے لیے یقینا دپیکا کی خوبصورتی ہوگی۔
دپیکا نے رنویر کے بیان پر تبصرہ کرنے کے بجائے میڈیا کو رنویر کی بات کا سیاق و سباق معلوم کرنے مشورہ کیا۔
18 دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں رنویر سنگھ افسانوی ہندو جنگجو مراٹھا پیشوا باجی راؤ کا کردار اور دپیکا ایک مسلمان جنگجو مستانی کا کردار ادا کیا ہے جب کہ پریانکا چوپڑا نے باجی راؤ کی بیوی کاشی بائی کا کردار نبھایا ہے۔
یاد رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اس سے قبل سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’رام لیلا‘ میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔
Pages
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogger templates
Blogroll
About